: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
چنئی یکم مئی ( ایجنسیز) ایک عو ر ت ہلا ک اور دو سر ے 18 افر ا د ز خمی ہو گئے جب بنگلو ر ۔ گو ہا تی سپر فا سٹ ا کسپر یس کے ا یک کو چ میں جڑ وا ں د ھما کہ ہوا جو کہ چنئی سنٹر ل ر یلو ے ا سٹیشن پر پیش آ یا ۔ ہلا ک ہو ئی عو ر ت کا نا م سوا تی بتا یا گیا ہے جس کا تعلق گنٹو ر سے ہے جو بنگلو ر
سے و جے وا ڑ ہ جا ر ہی تھی ۔ اس د ھما کے سے تین کو چس کو ز بر د ست نقصا ن پہنچا ۔ ٹا ملنا ڈ و کی چیف منسٹر جئے للیتا نے ٹر ین پر جڑ وا ں د ھما کہ کی سی بی ۔ سی آئی ڈی کے ذ ر یہ تحقیقا ت کا حکم د ے دیا ہے۔ ا نہو ں نے د ھما کے کی پر ز و ر مذ مت کی اور لو گو ں سے ا پیل کی کہ وہ پر یشا ن نہ ہوں ۔